: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی / امت ترپھاٹی/31اگست(ایجنسی) چندا کوچر کو ایک بار پھر سے آئی سی آئی سی آئی سیکورٹیز بورڈ کا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے. آئی سی آئی سی آئی بینک کی جمعہ
کو ہوئی سالانہ اجلاس میں اس بارے میں فیصلہ لیا گیا. کوچر پر اپنے بھائی کے کمپنی کو فائدہ پہنچانے کا الزام لگا تھا، اسکے بعد بینک نے انہیں 19 جون کو لمبی چھوٹی پر بھیج دیا تھا.