: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/7اپریل(ایجنسی) ویڈیوکون قرض معاملے میں آئی سی آئی سی آئی بینک کی ایم ڈی اور سی ای او چندا کوچر کی مشکلیں بڑھ گئی ہیں. مرکزی تفتیشی ایجنسی (CBI) نے چندا کوچر، ان کے شوہر دیپک کوچر اور ویڈیوکون گروپ کے
چیئرمین وینو گوپال دھوت کے خلاف لوک آوٹ lookout نوٹس جاری کیا ہے. لوک آوٹ نوٹس جاری ہونے کے بعد اب یہ تینوں ملک چھوڑ کر نہیں جاسکیں گے، اس معاملے میں ابھی تک سی بی آئی کی طرف سے لوک آوٹ نوٹس جاری ہونے کی تصدیق نہیں کی گئی ہے.