the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/13مئی(ایجنسی) آئی سی آئی سی آئی بینک کی سابق سی ای او اور مینجینگ ڈائریکٹر چندا کوچر اور انکے شوہر دیپک کوچر کو ای ڈی  ED (Enforcement Directorate) کی طرف سے سمن جاری کیا گیا تھا، سمن جاری ہونے کے بعد دونوں آج ای ڈی کے دہلی میں واقع آفس پہنچے ہیں، جہاں ان سے ویڈیوکان کو لون دیئے جانے کے معاملے میں پوچھ تاچھ کی جائے گی-
یہ معاملہ ویڈیو کان گروپ کو 1875 کروڑ روپے لون دینے سے جوڑے ہیں- ICICI نے 2011-2009 کے درمیان کمپنی کو یہ لون جاری کیے تھے-

 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.