نئی دہلی، 18 دسمبر (یو این آئی) ہندستان یونی لیور لمیٹڈ کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر سنجیو مہتا نے آج سنہ 2021-22 کے لیے صنعتی ادارے(ایف آئی سی سی آئی) فکی کے چیئرمین کا
عہدہ سنبھال لیا۔
مسٹر مہتا نے آج منعقدہ فکی کی 94ویں سالانہ جنرل میٹنگ کے دوران چارج سنبھالا۔
وہ مسٹر ادے شنکر کی جگہ لیں گے، جن کی مدت کار ابھی پوری ہوئی ہے۔