the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اختراعات اور کاروباری ہم آہنگی کا مرکز’پلاسٹ فوکس 2024‘شروع
نئی دہلی، 3 فروری،(یو این آئی) آئندہ 10 برس ہندوستانی صنعت کے عمدہ ترین سال ہوں گے  ہندوستان مختلف تجارتی شعبوں میں تیزی سے ترقی کرے گا آج ہمیں ترقی یافتہ ممالک سے کچھ مشینیں حاصل کرنی پڑتی



ہیں  اب موقع آگیاہے کہ اس ٹیکنالوجی کو ہندوستان لایا جائے جب خریدار یہاں موجود ہیں تو صنعت کار یہاں کیوں نہیں ہو سکتے؟ مشین بنانے والوں کو ملک کے لیے مشینری فراہم کرنے کے لیے مزید پلانٹوں میں سرمایہ کاری کرنی چاہیے  پلاسٹ فوکس کے ہر ایڈیشن کے ساتھ ایکسپو اور صنعت جڑے رہیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.