: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 05 مارچ (یواین آئی)مسابقتی کمیشن آف انڈیا نے امبوجا سیمنٹ لمیٹڈ کے ذریعہ اورینٹ سیمنٹ لمیٹڈ میں 72.8 فیصد تک حصص کے مجوزہ حصول کو منظوری دے دی ہے۔ امبوجا سیمنٹ لمیٹڈ، آرد نری پور ٹلینڈ سیمنٹ (اوپی سی)، پوزولونا پور ٹلینڈ سیمنٹ (پی پی سی) اور پوزولونا کمپوزیٹ سیمنٹ (پی سی سی) سمیت گرے سیمنٹ کی تیاری اور فروخت میں مشغول ہے۔ کمپنی پورے ہندوستان میں 22 مربوط سیمنٹ پلانٹس، 10 بلک سیمنٹ
ٹرمینلز اور 21 گرائنڈنگ یونٹس چلاتی ہے۔
اور پینٹ سیمنٹ لمیٹڈ کے پاس تلنگانہ (دیواپور)، کرناٹک ( چٹپور ) اور مہاراشٹر (جلگاؤں) میں تین مینو فیکچرنگ سہولتیں ہیں اور اس کی تقسیم ہندوستان کی 10 ریاستوں میں پھیلی ہوئی ہے۔ اس حصول میں دو مراحل شامل ہیں۔ پہلے مرحلے میں ، امبوجا سیمنٹرز اور پینٹ سیمنٹ کے 46.80 فیصد حصے داری کا حصول کرے گی، جس میں پروموٹر اور کچھ عوامی شیئر ہولڈرز کی حصے داری شامل ہے۔