the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 30 دسمبر (یواین آئی) مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی)نے جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں دو لاکھ سے زیادہ ہتھیاروں کے لائسنس جاری کرنے اور بدعنوانی کی تحقیقات کے لئے سری نگر، جموں، گڑگاؤں اور نوئیڈا کے 13 ٹھکانوں پر پیر کو چھاپے مار رہی ہے۔
سی بی آئی ذرائع نے یہاں بتایا کہ جانچ ایجنسی ہتھیاروں کے دو لاکھ سے زیادہ لائسنس جاری کرنے کے سلسلہ میں جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع



کے اس وقت کے ضلع کلکٹر اور ضلع مجسٹریٹ سے منسلک 13 ٹھکانوں پر چھاپے مار رہی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ یہ چھاپے کپواڑہ، بارہمولہ، اودھم پور، کشتواڑ، شوپیاں، راجوری، ڈوڈہ اور پلوامہ کے اس وقت کے ضلع کلکٹر اور ضلع مجسٹریٹ سے متعلق کیمپس میں مارے جا رہے ہیں۔
سی بی آئی کا کہنا ہے کہ ریاست کے غیر رہائشی افراد کو لائسنس جاری کرنے کے بدلے میں رشوت لینے کے الزامات کی بھی تحقیقات کی جا رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.