: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی / ممبئی/5مارچ(ایجنسی) ہیرا کاروباری نیرو مودی اور میہول چوکسی کے پی این بی کو 12،600 کروڑ روپے کا چونا لگانے کے بعد جانچ ایجنسیوں نے کارروائی تیز کر دی ہے. اسی کے تحت پیر کو سی بی آئی نے پی این بی سے منسلک فراڈ
کیس میں بینک کے جنرل مینیجر-manager-treasury-sk-chandٹریژری ایس کے چند سے پوچھ تاچھ کی. دوسری طرف گھوٹالے کی چار ملزمان کو اسپیشل سی بی آئی کورٹ نے 17 مارچ تک پولیس حراست میں بھیج دیا ہے. بتادیں کہ اتوار کو سی بی آئی نے ان چار کو گرفتار کیا تھا.