: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/19فروری(ایجنسی) پی این بی گھپلہ میں سی بی آئی کی جانچ جاری ہے، لگاتار چھاپے ماری کی بعد سی بی آئی نے اتوار کو بینک افسروں اور نروی مودی کی کمپنی کے اہکاروں سے پوچھ تاچھ کی، سی
بی آئی نے سب سے زیادہ دیر تک یعنی 5 گھنٹے تک نروی مودی کے قریبی اور دھیروامبانی کے بھتیجے وپول امبانی سے پوچھ کی، دراصل وپول امبانی فائی اسٹار انٹرنیشنل یعنی نروی مودی کی کمپنی کے سربراہ سی ایف او ہے.