: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/12مارچ(ایجنسی) سپریم کورٹ نے پیر (12 مارچ) کو 2 جی اسپیکٹرم الاٹمنٹ سے جڑے تمام معاملات کی تحقیقات نہیں کئے جانے پر مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) اور (ای ڈی) کو پھٹکار لگائی اور دونوں ایجنسیوں کو اس معاملے
سے منسلک انکوائری چھ ماہ کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت کی. جسٹس ارون مشرا کی صدارت والی بنچ نے دونوں ایجنسیوں کو 2 جی کے تمام معاملے میں تفتیش مکمل نہ کرنے کو لے کر پھٹکار لگائی اور کہا، "آپ ملک کے لوگوں کو اندھیرے میں نہیں رکھ سکتے."