: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 06 فروری (یو این آئی) مواصلات کے وزیر جیوترادتیہ سندھیا نے آج راجیہ سبھا یں بتایا کہ ٹیلی کام کمپنیوں نے 5 جی خدمات کے لئے 4.50 لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی ہے اور اس سرمایہ کاری کی تلافی کے لئے ٹیلی کام ٹیرف میں 10 فیصد اضافہ کرنے کے باوجود،
ہندوستان اب بھی دنیا میں سب سے سستی ٹیلی کام خدمات فراہم کر رہا ہے وقفہ سوالات کے دوران کانگریس کے رندیپ سنگھ سرجے والا کے ایک ضمنی سوال کے جواب میں مسٹر سندھیا نے کہا کہ 2014 میں ایک منٹ کی کال کی اوسط قیمت 50 پیسے تھی، جب کہ 2025 میں یہ 94 فیصد کم ہوکر تین پیسے فی منٹ پر آجائے گی۔