the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 25نومبر (یو این آئی) حکومت نے مواصلات شعبہ میں میسرز ٹیلی کوم انفراسٹرکچر پرائیویٹ لمیٹڈ میں اکویٹی شیئر کے ذریعہ 2480.92کروڑ روپے کی راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کو منظوری دے دی ہے وزیراعظم مودی کی صدارت میں اقتصادی معاملات کی کابینی کمیٹی نے بدھ کو یہاں میسرز ٹاٹا ٹیلی سروسز لمیٹڈ (ٹی ٹی ایس ایل) اور ٹاٹا سنس پرائیویٹ لمیٹڈ (ٹی ایس پی ایل)کے ذریعہ ’پٹ آپشن‘ کے استعمال سے میسرز اے ٹی سی ایشیاپیسفک ٹی ٹی آئی کمیٹڈ کی میسرز ٹیلی کوم انفراسٹرکچر



پرائیویٹ لمیٹڈ میں اکویٹی شیئر سرمایہ کے 12.32فیصد کے حصول کے لئے ایف ڈی آئی کی تجویز کو منظوری دی۔ اس منظوری کے ساتھ اے ٹی سی ٹیلی کوم انفراسٹرکچر پرائیویٹ لمیٹڈ (اے ٹی سی انڈیا) میں میسرز اے ٹی سی ایشیا پیسفک پی ٹی آئی لمیٹڈ(اے ٹی سی سنگاپور) کی مجموعی راست غیرملکی سرمایہ کاری مالی برس 2018-19سے 2020-21تک 5417.2کروڑ روپے ہوگی۔
حکومت کے اس فیصلہ سے ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کے بہاو میں اضافہ ہوگا اور اقتصادی ترقی کو فروغ حاصل ہوگا۔ اس کے علاوہ انوویشن کو بھی فروغ حاصل ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.