: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/یکم مارچ(ایجنسی) مرکزی کابینہ نے بینک اکاؤنٹ کھولنے اور موبائل فون کنکشن کے لئے شناختی کارڈ کے طور پر آدھار کے رضاکارانہ استعمال کی اجازت دینے کے واسطے آرڈیننس جاری کرنے کی
منظوری دے دی ہے. یہ آرڈیننس اس لیے ضروری تھا کہ 4 جنوری کو لوک سبھا میں اس سے متعلق ترامیم کو پاس کرنے کے باوجود اس سے جوڑے بل راجیہ سبھا میں پھنس گیا تھا. ایسے میں لوک سبھا تحلیل ہونے کے بعد یہ غیر مؤثر ہو جاتا.