: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 29 نومبر (ذرائع) ہندوستان میں پہلی بلٹ ٹرین سیکشن اگست 2026 میں گجرات کے بلیمورہ اور سورت کے درمیان مکمل ہو جائے گا۔ وزیر ریلوے اشونی ویشنو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر یہ معلومات دی۔ اشونی وشنو نے
ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں بلٹ ٹرین پروجیکٹ کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 21 نومبر تک اس بلٹ ٹرین پروجیکٹ کے 251.40 کلومیٹر میں ستون بنائے گئے ہیں۔ سپر اسٹرکچر بھی 103.24 کلومیٹر میں تیار ہے۔ یہ حصہ 50 کلومیٹر کا ہے۔