the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/24جولائی(ایجنسی) سرکاری فضائی سروس کمپنی ایر انڈیا نیاس کے طیارہ کی سیٹوں پر کھٹمل ملنے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے آج کہا کہ اس طرح کے واقعات کو روکنے کے لئے ہر سطح پر میکنزم میں سدھار کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں اور اس معاملے کی جانچ کی جارہی ہے۔
ایر لائن کی نیوارک سے ممبئی آنے والی پرواز کے بزنس کلاس میں کھٹمل پایا گیا تھا۔ اس مسافر نے اس کی تصویریں سوشل میڈیا پر شےئر کی تھیں۔



style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ایر انڈیا نے آج جاری بیان میں کہا" ہمارے کچھ مسافروں کو کھٹمل سے ہوئی پریشانی کے سلسلے میں ایر انڈیا فکر مند ہے۔ اس معاملے کو ہم نے سنجیدگی سے لیا ہے۔ تمام سطحوں پر ہمارے میکنزم میں سدھار اور معاملے کی گہرائی سے جانچ کے لئے ہرممکن اقدامات کئے جارہے ہیں تاکہ مسافروں کواس طرح کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔" انہوں نے بتایا کہ مسافروں کی شکایتوں پر رکھ رکھاو اور کیبن کی صاف صفائی سے وابستہ شعبہ نے معاملے کی جانچ کی ۔ طیارہ کے سیٹ کور، کارپیٹ اور گدوں کی اوورہالنگ کی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.