the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/5جنوری(ایجنسی) مالی سال19-2018 کے لیے بجٹ 1 فروری کو پیش کیاجائے گا- حکومت کی طرف سے جمعہ کو پارلیمانی امور کے وزیر آننت کمار نے اسکا اعلان . پارلیمانی امور کے وزیر اننت کمار نے میڈیا کو معلومات دیتے ہوئے کہا کہ بجٹ اجلاس دو حصوں میں بلایا جائے گا. بجٹ اجلاس کا پہلے حصے 29 جنوری سے 9 فروری تک چلے گا، جبکہ مرکزی



وزیر خزانہ ارون جیٹلی ایک فروری کو بجٹ پیش کریں گے. بجٹ سیشن کا دوسرا مرحلہ 5 مارچ سے 6 اپریل تک چل جائے گا.

آپ کو بتا دیں کہ ابھی تک 28 فروری کو بجٹ پیش کیا جاتا تھا اور ریل بجٹ کو الگ سے پیش کیا جاتا تھا، لیکن نریندر مودی حکومت نے سال 2017 میں اس چلن میں بدلاوا کرتے ہوئے اس کی تاریخ کو تبدیل کرتے ہوئے اس تاریخ 1 فروری کر دی تھی .
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.