: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/5جولائی(ایجنسی) وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ پیٹرول ڈیزل اب مہنگا ہوگا- پیٹرول ڈیزل 2 رپے فی لیٹر مہنگا ہوگیا ہے- ایکسائز ڈیوٹی ایک روپیہ فی لیٹر اور 1 روپیہ فی لیٹر انفرااسٹراکچر سیس لگایا گیا ہے- پیٹرول-ڈیزل مہنگا ہونے سے ضرورت کی ساری چیزیں مہنگی ہوسکتی ہے- کیونکہ ٹراویل اخراجات بڑھ جائیں گے- سامان کو جب ایک جگہ سے دوسری جگہ لایا یا پہنچایا جائے گا تو آنے جانے کا خرچ زیادہ ہوگا- اس خرچ کی بھرپائی قیمتوں میں اضافہ کیا جائے گا-
FM Nirmala Sitharaman: I propose to increase special additional excise duty and road and infrastructure cess each one by 1 rupee a litre on petrol and diesel