: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/2جولائی(ایجنسی) پانچ جولا،ی کو ملک کی وزیرفینانس نرملا سیتارمن اپنا پہلا بجٹ پیش کریں گی اور اس بجٹ سے آٹو شعبہ کو کافی زیادہ امیدیں ہے- ایف اے ڈی اے کی سرکاری سے یہ امید ہے کہ کنزیومر سینٹیمنٹ sentiment کو بڑھانے کے
لیے سرکار کو پورانی اور نئی گاڑیوں پر لگنے والے جی ایس ٹی پر کٹوتی کرنی چاہیے اور جہاں تک کارپوریٹ ٹیکس کٹ کی بات ہے ایف اے ڈی اے چاہتی ہے کہ کارپوریٹ ٹیکس کو 25 فیصد کردینا چاہیے- ساتھ ہی ڈیلرس کو ایم ایس ایم ای کے اندر لانا چاہیے-