: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/16جنوری(ایجنسی) بھارت سنچار نگم لمیٹیڈ (بی ایس این ایل) نے ہر دن 3.21 جی بی ڈیٹا کے ساتھ آنے والا 399 روپے کا ریچارج پیک اتارا ہے. 399 روپے والے پری پیڈ پیک سے BSNL کی ریلائنس جو کے 349 والے ریچارج پیک کو شکست دینے کی ہے جس میں جیو سبسکرائبر کو 70 دنوں تک
استعمال کے لیے ہر دن 1.5 GB ڈیٹا ملتا ہے.399 روپے والے بی ایس این ایل ریچارج پیک کی گزشتہ سال اگست میں لانچ کیا گیا تھا، یہ ان لمیٹیڈ وائس کال اور پرنسالائز رنگ بیک ٹون کے ساتھ آتا ہے، اس ریچارج پیک کی مدت 74 دنوں تک کی ہے، اسکا مطلب ہے کہ گراہک کو کل 237.54 جی بی ڈیٹا ملے گا.