: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی،22 اکتوبر(ذرائع)مختلف کمپنیوں کی جانب سے موبائل ٹیرف میں اضافے کے تناظر میں پبلک سیکٹر بی ایس این ایل نے اس اضافے کی وضاحت کی ہے۔کمپنی نے ایک اہم اعلان کیا ہے کہ مستقبل قریب میں ٹیرف میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔پرائیویٹ
آپریٹرز جیسےجیو، ایئرٹیل، وڈوافون آئیڈیا اور دیگر نے حال ہی میں ٹیرف میں اضافہ کیا ہے۔بی ایس این ایل کے چیئرمین اور ایم ڈی رابرٹ روی نے واضح کیا کہ مستقبل قریب میں ٹیرف میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔ان کا بنیادی مقصد صارفین کا اعتماد اور خوشی جیتنا ہے۔