: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/26ڈسمبر(ایجنسی) ٹیلی کام کمپنی ہندوستان سنچار نگم لمیٹڈ جنوری 2018 میں کیرل سے اپنی 4 جی خدمات شروع کرے گی. اس کے بعد، یہ اڑیسہ میں اسکی توسیع کی جائے گی. کمپنی کے
ایک اعلی اہلکار نے یہ معلومات دی ہے. بی ایس این ایل کو امید ہے کہ 4 جی سروس پیش کرنے سے موبائل صارفین کو تیز رفتار سے ڈیٹا سے لطف ملے گا اور یہ صارفین کے تجربے کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی.