: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/7جون(ایجنسی) ریلائنس جیو کو ٹکر دینے کے لیے بھارت سانچار نگم لمیٹڈ (بی ایس این ایل) نے چار نئے برانڈ بینڈ پلان پیش کیے ہیں، کمپنی کے ان
پلان میں یوزر کو 20 ایم بی پی ایس تک کی اسپیڈ ملے گی. بی ایس این ایل کے نئے پلان 99 روپے سے شروع ہوکر 399 روپے تک ہے ان میں ہر مہینے 45 جی بی سے لیکر 600 جی بی تک ڈیٹا ملے گا.