: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/29جنوری(ایجنسی) سرکاری ٹیلی کام کمپنی بھارت سانچارنگم لمیٹڈ (بی ایس این ایل) نے اتوار کو اپنے لینڈ لائن صارفین کے لئے مفت کالنگ سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے. بی ایس این ایل کی اکائی کلکتہ ٹیلی فونس (CALTEL) کے جنرل
مینیجرایس پی ترپھاٹی نے کہا کہ بی ایس این ایل اتوار کو مفت کالنگ کا فائدہ ایک فروری سے واپس لینے جاررہی ہے- یہ فیصلہ پورے ملک بھر میں لاگو ہوگا، لیکن ہم یہاں کچھ ایسے منصوبے لانے کی سونچ رہے ہیں تاکہ ہمارے کولکتہ کے گراہک پر اس فیصلے کا اثر کم ہو.