: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/19جنوری(ایجنسی) بی ایس این ایل نے 98 روپے کا ایک پری پیڈ پلان لانچ کیا ہے، اس پلان کے تحت گراہکوں کو روزآنہ 1.5 جی بی ڈیٹا دیا جارہا ہے، اس پلان کی مدت 26 دنوں کی ہے، بی ایس این ایل نے اس پلان کا نام ڈیٹا سونامی رکھا ہے، حالانکہ اس
پلان میں وائس کالنگ اور ایس ایم ایس کی سہولت نہیں ہے، دوسرے ٹیلی کام کی بات کریں تو زیادہ تر کمپنیاں کامبو پلان آفر کرتی ہے، جن میں ڈیٹا کے علاوہ کالنگ اور ایس ایم ایس کی بھی سہولت دی جاتی ہے، لیکن بی ایس این ایل اس پلان کو ڈیٹا کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے.