: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلورو، 31 اکتوبر(ذرائع) مشہور بی پی ایل گروپ کے بانی ٹی. پی۔ گوپلن نمبیار، جو کچھ عرصے سے عمر سے متعلق بیماریوں میں مبتلا تھے،
جمعرات کی صبح بنگلور میں ان کی رہائش گاہ پر دیہانت کر گئے۔ وہ 94 سال کے تھے۔نمبیار کے داماد اور سابق مرکزی وزیر راجیو چندر شیکھر نے اس خبر کی تصدیق کی۔