: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/23اگسٹ(ایجنسی) اگر آپ نوٹوں اور سکوں کے سائز بدلنے سے پریشان ہے اور اس سے آپ نوٹ پہچانے میں غلطی کرتے ہیں، تو ایسا صرف آپ کے ساتھ نہیں ہے- بڑی تعداد میں لوگ ایسی پریشانی کا سامنا کررہے ہیں- اسکی وجہ سے بامبے ہائی کورٹ
نے ریزور بینک کی سرزنش کی- کورٹ نے آر بی آئی سے پوچھا تھا کہ وہ کرنسی نوٹوں اور سکوں کے فیچرس اور سائز بار-بار کیوں بدلتا رہتا ہے؟ اس بارے میں آر بی آئی کی طرح سے جواب دینے کے لیے اور وقت کی مانگ کی گئی، جسکی وجہ سے کورٹ نے یہ سرزنش کی-