: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/27فروری(ایجنسی) بالی ووڈ کی پہلی خاتون سپراسٹار سری دیوی اب اس دنیا میں نہیں ہے. ان کی چہکتی مسکراہٹ شاید ہی اب دکھائی دے گی. لیکن، وہ اپنے پیچھے اتنے قصے چھوڑ گئی ہے، جنکی بحث ہوتی رہے گی، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ سری دیوی اپنے شوہر سے الگ بھی اربوں کی مالکن تھیں، انکا چارم ایسا تھا کہ 54 سال کی عمر
تک ہی انکے پاس قریب 250 کڑوڑ روپے کی ملکیت تھی، اس میں انکے 3 گھر،7 گاڑیاں بھی شامل ہے، انکے علاوہ وہ لکس اور تنیقش جیسے 2 بڑے گلوبل برانڈ کی ایمبسڈر بھی تھیں، بالی ذرائع کے مطابق وہ ہر فلم کے لیے قریب 3.4 کروڑ روپیہ سے 4.5 کروڑ روپئے چارج کرتی تھی. خاص بات یہ ہے کہ ان کی جائیداد میں انکے شوہر بونی کپور کی کوئی حصہ داری نہیں ہے.