: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/25جولائی(ایجنسی) جرمنی کی لکژری کا رساز کمپنی بی ایم ڈبلیو نے جمعرات کو انڈین مارکٹ میں دو نئی کار BMW 7 series سیریز اور بی ایم ڈبلیو X7 کو لانچ کیا ہے- بی ایم ڈبلیو 7 سیریز کی شروعاتی قیمت 1.22 کروڑ روپے ہے- کار کے
ٹاپ ماڈل کا دہلی میں ایکس شورم قیمت 2.42 کرور روپے ہے- دونوں ہی کاروں کو کمپنی کے چنئی پلانٹ میں تیار کیا گیا ہے- بی ایم ڈبلیو ایکس 7 xDrive 40i میں 3.0 لیٹر کا 6 سلنڈر والا ، ٹیوب ٹربل پیٹرول انجن ہے- یہ 335 bhp کی پاور اور 450 Nm کی ٹراک جنریٹ کرتا ہے-