: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16 جنوری (یو این آئی) بی ایل ایس انٹرنیشنل سروسز لمیٹڈ (بی ایل ایس) نے ترکی کی کمپنی ڈینس مان لیکا وی ہتمیت ڈِس ٹیکاریٹ اینونم سرکیتی (آئی ڈی اےٹا)کی تحویل کے لیے اپنی مکمل ملکیت والی اکائی بی ایل ایس
انٹرنیشنل ایف زیڈ ای، یو اے آئی کے توسط سے حصص خریداری کا ایک معاہدہ کیا ہے کمپنی نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ حصص کی یہ تحویل 5 کروڑیورو (450 کروڑ روپے) کی انٹرپرائز قیمت پرکی گئی ہے، جس کی ادائیگی مرحلہ وار طریقے سے کی جائے گی۔