: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 29 دسمبر (یو این آئی) بی ایل ایس انٹرنیشنل نے شین گین ویزا آو¿ٹ سورسنگ کے حوالے سے دو بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں ایک طرف اسپین کے ساتھ معاہدے کی
دوسری مدت کے لیے تجدید کی گئی ہے تو دوسری جانب سلواکیہ کے ساتھ بھی معاہدہ کیا گیا ہے یہ حکومتوں اور سفارتی مشن کی خدمات کو آو¿ٹ سورس کرنے میں عالمی قائد کی حیثیت رکھتا ہے۔