: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 نومبر (یو این آئی) زراعت کے وزیر نریندر سنگھ تومر نے بی آئی ایم ایس ٹی ای سی کے رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ زراعت کی تبدیلی کے لیے تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے ایک جامع علاقائی حکمت عملی تیار کرنے میں تعاون کریں غذائیت سے بھرپور خوراک کے طور پر جوارکی اہمیت اور بین
الاقوامی جوار سال 2023 کے دوران جوار اور اس کی مصنوعات کو فروغ دینے کے لیے ہندوستان کی طرف سے کی گئی کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے مسٹرتومر نے رکن ممالک پر زور دیا کہ وہ ایک سازگار زرعی خوراک کا نظام اور سب کے لیے غذائیت کے تئیں صحت مند خوراک کے طور پرجوار کو فروغ دینے کے اقدام میں فعال حصہ داربنیں۔