the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 19 فروری (یواین آئی) حکومت نے پردھانمنتری فصل بیمہ یوجنا کو رضاکارانہ بنانے اور ملک میں 10 ہزار زرعی مصنوعات کی تنظیم (ایف پی او) قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ فیصلہ وزیر اعظم نریندر مودی کی زیرصدارت آج یہاں منعقدہ کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔
وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے یہ معلومات نامہ نگاروں کو دیں۔ انہوں نے کہا کہ پردھانمنتری فصل بیمہ یوجنا کرانے والے کسانوں سے بینک بیمہ کی رقم میں سے قرض کی رقم پہلے ہی کاٹ لیتے تھے لیکن فصل بیمہ یوجنا کو رضاکارانہ بنائےجانے سے بینک ایسا نہیں کر پائیں



گے۔
انہوں نے کہا کہ اس اسکیم کے حوالے سے اور بھی بہت سی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ کسانوں کو اس کا فائدہ ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایف پی اوز کا استعمال ملک میں بہت کامیاب رہا ہے اور حکومت ملک میں 10 ہزار ایف پی اوز قائم کرے گی اور ان تنظیموں کو چھ ہزار کروڑ روپے مہیا کیے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اس منصوبےکے سلسلے میں اور کئی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔اس کا فائدہ کسانوں کو ملےگا۔انہوں نے کہا کہ ایف پی او کا استعمال ملک میں بہت کامیاب رہاہے اور حکومت ملک میں 10ہزار ایف پی او تشکیل دے گی اور دس تنظیموں کو چھ ہزارکروڑ روپے کی مدد دی جائےگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.