the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/15مئی(ایجنسی)  آن لائن شاپنگ کمپنی فلپ کارٹ big-shopping-days سیل کی شروعات کی ہے، یہ سیل 15 مئی سے 19 مئی کے درمیان چلے گی، سبھی سامنوں پر زبردست ڈسکاؤنٹ دیا جارہا ہے، اسکے علاوہ اگر آپ ایچ ڈی ایف سی بینک کے کریڈٹ کارڈ سے خریدی کرتے ہیں تو 10 فیصدی



کی چھوٹ فوری دی جاری ہے-
OPPO A3s پر 4000 روپے کی چھوٹ مل رہی ہے، یہ اسمارٹ فون 7990 روپے میں فروخت ہورہا ہے، Redmi Note 5 Pro پر 5000 روپے کی چھوٹ مل رہی ہے، یہ فون 10999 روپے میں فروخت ہورہا ہے، Nokia 5.1 Plus پر 5200 روپے کی چھوٹ مل رہی ہے، 13199 روپے کا اسمارٹ فون صرف 7999 میں فروخت ہورہا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.