: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 26 اکتوبر (یو این آئی) امریکی ٹریزی یلڈ کے گیارہ بیسک پوائنٹ بڑھ کر پانچ فیصد کے قریب پہنچنے سے فیڈریزرو کی سود کی شرح کو آگے بھی اعلی سطح پر بنائے
رکھنے کے اندیشہ کے پیش نظر عالمی بازار میں آئی گراوٹ سے حوصلہ شکن سرمایہ کاری کی مقامی سطح پر ہوئی چاروں طرف فروخت سے آج شیئربازار میں مسلسل تیسرے دن زبردست گراوٹ کا سامنارہا ۔