: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/14مارچ(ایجنسی) بھارتی گروپ کی کمپنی Indo Teleports انڈو ٹیلی پورٹس نے گھریلو اور غیر ملکی جہازوں میں اڑان کے دوران کالنگ اور ڈیٹا سرویس دینے کے لائسنس کے لیے درخواست کیا تھا، ذرائع نے اس بارے میں معلومات دی، معاملے سے
جوڑے ذرائع نے بتایا کہ بھارتی ائیرٹیل کی قریبی کمپنی انڈو ٹیلی پورٹس نے لائسنس کے لیے ٹیلی کمیونیکیشن محکمہ کے پاس درخواست دی تھی، انہوں نے کہا کہ درخواست ابھی زیرغور ہے، حالانکہ ایئرٹیل کی طرف سے اس بارے میں کوئی معلومات نہیں دی گئی ہے.