ممبئی، 2مارچ (یو این آئی) فن ٹیک فرم بھارت پے نے بدھ کو کمپنی کے شریک بانی اشنیر گروور کو مبینہ طورپر پیسہ کا غلط استعمال معاملے پر تمام عہدوں سے ہٹا
دیا ہے۔
کمپنی کے بورڈ نے مسٹر گروورکو تمام عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔
بورڈ کی میٹنگ کے بعد کمپنی نے آج بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی۔