: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/2اکتوبر(ایجنسی) دیویالی کے موقع پر 2 نومبر کو ایمیزون کے گریٹ انڈین فیسٹیول سیل شروع ہو گئی ہے، جو کہ 5 نومبر تک جاری رہے گا، ای-کامرس ویب سائٹ کی دیوالی سیل کا یہ تیسرا ایڈیشن ہے، سیل میں گراہکوں
کو اسمارٹ فون، ایل ای ڈی، ، الیکٹرانکس اور کئی دوسرے پراڈکٹ پر آفر مل رہا ہے، ایمیزون نے اس بار ایچ ڈی ایف سی بینک کے ساتھ پارٹنرشپ کی ہے، ایچ ڈی ایف سی کے ڈیبٹ کارڈ سے خریداری کرنے پر یوزرس کو 1500 روپے تک ڈسکاونٹ ملے گا.