: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/6اگسٹ(ایجنسی) سیلر اکاؤنٹ ، ریگولر بینک اکاؤنٹ کی طرح ہی ہوتا ہے- جس میں ہر مہینے آپ کا آجر آپ کی سیلری ڈالتا ہے- اگر آپ کے پاس سیلری اکاؤنٹ ہے تو آپ کو اسکے ساتھ ملنے والے فائدے کے بارے میں بھی پتہ ہوگا- اگر نہیں پتہ ہے تو چونکانے کی بات
نہیں ہے- کیونکہ زیادہ تر بینک سیلری اکاؤنٹ پر ملنے والے فائدے کو اکثر نہیں بتاتے- سیلری اکاؤنٹ پر کئی طرح کے آفر ملتے ہیں- ان میں بینک کلاسک سیلری اکاؤنٹ ، ویلتھ اکاونٹ، بیسک سیوئنگ بینک ڈپازٹ اکاؤنٹ سیلری اور ڈیفنس سیلری اکاؤنٹ کی بھی سہولت دیتے ہیں-