نئی دہلی/3جولائی(ایجنسی) اے ٹی ایم کا استعمال کرنا جلد ہی مہنگا ہوسکتا ہے، بینکوں نے آر بی آئی سے اے ٹی ایم ٹرانزیکشن چارج بڑھانے کی اجازت مانگی ہے، اے ٹی ایم اپگریڈیشن سے بڑھنے والے مالی بوجھ کو دیکھتے ہوئے بینکوں نے یہ قدم اٹھایا ہے، آپکو بتادیں کہ آر بی آئی نے سبھی بینکوں کو اے ٹی
ایم اپگریڈیشین کی ہدایت دی ہے، اپگریڈیشن سب بینکوں کا مالی بوجھ بڑھے گا، یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے مالی بوجھ گراہکوں پر ڈالنا چاہتے ہیں، حالانکہ ابھی آر بی آئی نے اسکی منظور نہیں دی ہے.
پہلا فری ٹرانزیکشن ختم ہونے کے بعد وصول کیے جانے والے 18 روپے کے چارج کو بڑھا کر 23 روپے تک کیا جاسکتا ہے،