ممبئی، 25 اپریل (یو این آئی) عالمی منڈی کے ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر ایکس بینک اور ایس بی آئی سمیت 22 بڑی کمپنیوں کی تقریبا چھ فیصد تک
کی تیزی نے آج شیئر بازار کو اچھال دیا۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 486.50 پوائنٹس یعنی 0.66 فیصد کی
چھلانگ لگا کر 74,339.44 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔