the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 17 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی مندی کا زبردست دور چل رہاہے اور اس کاسب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ گزشتہ پانچ ماہ کے دوران بینکوں کے قرض دینے میں 80 ہزار کروڑ روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔
سابق وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ’’معاشی مندی پرحکومت کی توجہ مبذول کرانے کے لئے دو اور سوال ہیں۔



پہلا یہ ہے کہ درآمد میں 9ء13 فیصد کی کمی آئی ہے اور برآمد 6ء6 میں فیصد کمی آئی ہے۔ اس کی وجہ سے ہر مہینے ہزاروں کی تعداد میں نوکری کے مواقع میں کمی آئی ہے۔
ہر مہینے ہزاروں کی تعداد میں نوکری کے مواقع ختم ہورہے ہیں۔ دوسرا، اس سال مارچ سے اگست کے درمیان بینکوں کے قرض دینے میں 80 ہزار کروڑ روپے کی کمی آئی ہے اور اس کا سیدھا مطلب ہے کہ نئی سرمایہ کاری نہیں ہورہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.