: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 5 جون(یو این آئی) بینک آف بڑودہ نے آج اپنے اے ٹی ایم پر یو پی آئی کا استعمال کرکے انٹرآپریبل کارڈلیس کیش نکالنےکی سہولت کا آغازکیا ہے اس سروس کو شروع کرنے والا پہلا پبلک سیکٹر بینک، بینک آف بڑودہ اپنے صارفین کے ساتھ
ساتھ دوسرے بینکوں کے صارفین ،جو بھیم یو پی آئی، باب ورلڈ یو پی آئی یا اپنے موبائل فون پرآئی سی سی ڈبلیو کے لیےایکٹی ویٹ کوئی بھی یو پی آئی اپلی کیشن استعمال کرتے ہیں، بینک آف بڑودہ اے ٹی ایم سے اپنا ڈیبٹ کارڈ استعمال کیے بغیر نقد رقم نکال سکتے ہیں۔