: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/4اپریل(ایجنسی) 1 اپریل 2019 سے نیا مالی سال شروع ہوگیا ہے، ہر سال اپریل میں بینکوں کی لمبی چھٹیاں ہوتی ہیں، لیکن اس بار طویل چھٹی نہ ہوکر، چھٹیاں الگ-الگ دن ہے، ایسے میں ضروری ہے کہ آپ ابھی سےبینکوں کی ہالی ڈے لسٹ کو دیکھ
لیں، اور اسکے مطابق اپنے کام کرلیں، ریزور بینک کے حساب سے الگ-الگ دن بینکوں کی چھٹیاں رہیں گی، اپریل میں ہر بار بیساکھی، رام نومی، گوڈ فرائی ڈے اور مہاویر جینتی کو بینکوں کو چھٹیاں رہیں گی،، دوسرے اور چوتھے ہفتہ کو بینک پہلے ہی بند رہتے ہیں.