: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/14مئی(ایجنسی) نوٹ بندی کے بعد 2000 اور 200 روپے کے نوٹ کو لیکر بڑی خبر سامنے آئی ہے، اگر آپ کو پاس بھی 200 اور 2000 روپے کے نوٹ ہیں تو آپکو نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے، دراصل آر بی آئی نے اس معاملے میں بڑا اعلان کیا ہے، 200 اور 2000 روپے کے نوٹ اب بینک میں نہیں
بدلے جائیں گے، آر بی آئی کی اور سے جاری کیے گئے 200 اور 2000 روپے کے نئے نوٹ اگر کسی وجہ سے گندے ہوجائیں تو بینک میں انہیں بدلا نہیں جاسکے گا، یہیں نہیں بینک انہیں جمع بھی نہیں کریں گے، دراصل آر بی آئی نے کرنسی کے ایکسچینج سے جوڑے قواعد کے دائرے میں ان نوٹوں کو ن ہیں رکھا گیا ہے.