the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 19 جون (ایجنسی) ہندوستان میں سرکاری ڈیجیٹل ڈ ٹیلی ویژن پلیٹ فارم فری ڈش پر بنگلہ دیشی چینل BTV World بي ٹي وي ورلڈ اور جنوبی کوریا کا چینل کے بی ایس ورلڈ دیکھا جا سکے گا جبکہ ان ممالک میں دوردرشن کا بین الاقوامی چینل ڈی ڈی انڈیا نشر کیا جائے گا۔
اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے بدھ کو یہاں صحافیوں کو بتایا کہ ہندوستان نے میڈیا تبادلے کے میدان میں



ایکٹ ایسٹ پالیسی کی توسیع کرتے ہوئے بنگلہ دیش اور جنوبی کوریا کے ساتھ قومی ٹیلی ویژن چینلز کو اپنے ڈیجیٹل ٹیلی ویژن پلیٹ فارم پر فراہم کرانے کے الگ الگ معاہدوں پر آج دستخط کئے۔
انہوں نے کہا کہ فری ڈش پر بي ٹي وي ورلڈ اور کے بی ایس ورلڈ چینل کو دیکھا جا سکے گا جبکہ بنگلہ دیش اور جنوبی کوریا کے سرکاری ڈیجیٹل ٹیلی ویژن پلیٹ فارم پر ڈی ڈی انڈیا دستیاب ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان جنوبی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کے ساتھ کئی معاہدوں پر بھی دستخط کرے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.