: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ڈھاکہ، 19 اگست (یو این آئی) بنگلہ دیش کے سینٹرل بینک نے اتوار سے روزانہ فی کھاتے سے چیک کے ذریعے تین لاکھ ٹکا (2542 امریکی ڈالر) کی نقد رقم نکالنے کی نئی حد مقرر کی ہے ہفتہ کو بنگلہ دیش بینک کے تازہ ترین سرکلر کے مطابق،
ملک میں کمرشل بینکوں کو اب یومیہ فی کھاتہ 300000 ٹکا تک نقد رقم نکالنے کی حد مقرر کرنی ہوگی، جو پچھلی حد 200000 ٹکا سے زیادہ ہے بنگلہ دیش میں، 8 اگست کو، عبوری حکومت نے سخت کنٹرول لگاتے ہوئے چیک سے رقم نکالنے کی حد 100000 روپے تک مقرر کردی تھی۔