: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وارانسی،20 جون (یو این آئی)بنارس کی بُنائی کسی شناخت محتاج نہیں ہے کاشی کے کاریگروں کی انگلیوں کا جادو یہاں کی ساڑیوں اور کپڑوں میں دیکھا جا سکتا ہے ممبئی کے نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر میں 'سودیش' نمائش میں آرٹ کے اس شاندار
نمونوں نے اس معین فن کاری کے قدر دانوں کے دل جیت لیے بنارسی بُنائی کے استادز رام جی اور محمد ہارون نے اس دستکاری کو دنیا بھر کے صارفین کے لیے متعارف کرایا انہوں نے اس امید کا اظہار بھی کیا کہ نوجوان نسل اس فن کو ایک نئی سطح پر لے جائے گی۔