the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/22نومبر(ایجنسی) ملک میں نئے سیفٹی اسٹانڈرڈ معیار کے تحت اپریل 2019 سے سبھی 125cc یا اس سے ہیوی انجن والی بائیکس میں اے بی ایس ضروری ہوگا، اسے دیکھتے ہوئے کمپنیاں اپنی بائیکس کو اس سیفٹی فیچر سے لیس کررہی ہیں، کچھ دنوں پہلے خبریں آئی تھی کہ بجاج اپنی مشہور بائیک پلسر 220F میں اے بی ایس دینے والی ہے، اب بجاج پلسر 220F اے بی ایس کو ٹیسٹنگ کے



دوران دیکھا گیا ہے، اسکی تصویر آن لائن لیک ہوئی ہے.

پلسر220اے ایف کے لیک ہوئی تصویر فرنٹ والی ہے دیکھ رہی ہے، جس میں اے بی ایس رنگ کے ساتھ ڈسک بریک ہے، حالانکہ ابھی یہ صاف نہیں ہوا ہے کہ اس میں سنگل چینل اے بی ایس ہوگا یا ڈیول چینل اے بی ایس ، اسکے علاوہ تصویر میں دیکھ رہا ہے کہ اے بی ایس والی پلسر 220 ایف میں نئے گرافکس اور نیا انجن دیا گیا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.