: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/23نومبر(ایجنسی) ٹووہیلر کمپنی بجاج آٹو نے اپنی سب سے پسندیدہ بائیک پلسر کی ایک بار پھر واپسی کی ہے، اس بار کمپنی نے پلسر کو نئے انداز میں لانچ
کیا ہے، بائیک کی ڈیمانڈ کو دیکھتے ہوئے کمپنی نے اسے پلسر 150 کلاسک نام سے لانچ کیا ہے، بلیک کلر میں آنے والی پلسر 150 کی جگہ اب پلسر 150 کلاسک دو نئے رنگوں میں سڑک پر دوڑے گی.