: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/23جولائی(ایجنسی) ملک کی دوپہیہ موٹرسائیکل بنانے والی کمپنی بجاج آٹو نے اپنی نئی بائیک بجاج سٹی 110 کو لانچ کردیا ہے- بائیک میں کمپنی کی طرف سے 115 سی سی کا سنگل سلنڈر ائیر-کولڈ انجن دیا گیا ہے- کمپنی نے لانچینگ کے موقع پر دعوی کیا
کہ یہ ہندوستان کی سب سے سستی بائیک ہے- بجاج سٹی 110 کو سیلف اسٹارٹ اور کک اسٹارٹ دونوں ہی ورژن میں لانچ کیا گیا ہے- یہ وزن میں ہلکی اور سموتھ رائیڈنگ بائیک ہے- بائیک کے انجن کی 8.6 پی ایس پاور ہے اور یہ 5000 آر پی ایم پر 9.81 یونٹ میٹر کی ٹرک جنریٹ کرتا ہے-